حضرت ڈاکٹر غلام مصطفٰے خان رحمـۃ اللہ علیہ
طلب طریقت کاوجوب
بیعتِ طریقت کی ضرورت
حکایت مورچہ
ثبوت ِ بیعت
شریعت میں بیعت کا حکم
فیض حاصل ہونے کی صورتیں
(شرائطِ مرشد (پیر کیسا ہو؟
(حقیقت ِ طریقت (بیعت ہونے کا مقصد
اعلان
 اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلۓ کلک کریں
CONTACT INFO
Email: info@hdgmk.com
 
   

ایک عھد ساز شخصیت کا نام ھے، وھ ہمہ جہت بھی ہیں اور ہمہ صفت بھی ، وھ ایک روحانی بزرگ، صاحب نظر محقق، عالم باعمل اور ممتاز ماہر تعلیم تھے، آپ کا طرز گفتگو دلکش، پراثر اور دلوں کو روشن کرنے والا تھا- آپ کی زندگی نہایت سادھ ، اتباع رسول صلی اللہ علیہ والسلم اور پاکیزگی کی درخشاں مثال تہی ، آپ ١٩١٢ء میں جبل پور میں پیدا ہوۓ ، تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے آپنے پی ایچ ڈی اور ڈی لٹ کی ڈگری حاصل کی ہوی تہی  آپ سندھ یونیورسٹی کے ڈین اردو ڈپارٹمنٹ سبگدوش ھوۓ- آپ ٢٥ ستمبر ٢٠٠٥ کو اس دار فانی سے پردھ فرماگۓ، آپ کا مزار اقد س المصطفٰے ٹرسٹ حیدرآباد بائ پاس پرمرجاۓ خلائق ھے

 
 
ختم شریف حضرت ڈاکٹر غلام مصطفٰے خان رح
المصطفےٹرسٹ
 
اَلَيُسَ الّلَۂ ِبكَاٍف َعبَدَه
کیا اللہ اپنےبندے کو کافی نہیں
 
Official website - Hazrat DR GHULAM MUSTAFA KHAN SAHAB R.A